خلافت راشدہ

حضرت عمر فاروقؓ! تمام عالم میں اسلامی قوت کا سکہ بٹھانے والے خلیفہ

عمر فاروق

مسلمانوں نے فلسطین کے اردگرد تمام علاقے فتح کر لیے تو بیت المقدس کا پادری صفرینوس اپنے سپاہیوں کے ساتھ قلعہ بند ہوگیا….. حضرت عمرؓ وبن عاص نے کئی روز تک بیت المقدس کا محاصرہ جاری رکھا۔ چند روز پہلے وہ امیر المومنینؓ کو مزید امدادی لشکر بھجوانے کے لیے لکھ چکے تھے ۔ امیر المومنینؓ کو جب یہ خط ...

Read More »