سلطنت عثمانیہ

ہندوستانی مسلمانوں کے سلطنت عثمانیہ سے تعلقات!

استنبول

ہندوستان میں جب تک مغل سلطنت اپنی آب و تاب کے ساتھ موجود رہی، ہندوستانی مسلمانوں کو ملک سے باہر عثمانی سلطان/ خلیفہ سے وفاداری کی ضرورت محسوس نہ ہوتی تھی۔ مغل شہنشاہیت کے زوال کے بعد، قدرتی بات ہے کہ خلافتِ عثمانیہ کی اہمیت بڑھ گئی۔ وی کیرول کے الفاظ میں حقیقت یہ ہے کہ : ’’خود انگلستان نے ...

Read More »

خلافت عثمانیہ کا سقوط اور اس کے اثرات!

سلطنت عثمانیہ

عظیم قومی اسمبلی نے 3 مارچ 1924ء بمطابق 28 رجب 1342ھ کی صبح یہ اعلان کیا کہ  خلافت عثمانیہ کے خاتمے اور مذہب کے ریاست سے علیحدگی کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ لارڈ کرزن نے کہا ’’ترکی تباہ کر دیا گیا ہے اب وہ کبھی بھی اپنی عظمت رفتہ  اور جاہ و جلال بحال نہیں ...

Read More »

سلطنت عثمانیہ کی مکمل تاریخ…. (عثمان غازیؒ)

عثمان غازی

سلطنت عثمانیہ جس سے شاید ہماری نئی جنریشن واقف نہ ہو۔  یہ مسلمانوں کی سب سے مضبوط اور سب سے زیادہ عرصے تک قائم رہنے والی سلطنت تھی۔ اس کی حدود تین براعظموں تک پھیلی ہوئی تھی۔ خدا نے اس سلطنت کو ایک کے بعد ایک ایسے قابل اور عظیم فرمانراؤں سے نوازا کہ جنہوں نے اس کی شان و ...

Read More »

تاریخ انسانی کی خونخوار ترین فوج! ینی چری

سلطان مراد اول کے دور 1362-1389 میں ینی چری نام کی ایک فوج قائم کی گئی۔ ینی چری سلطنت عثمانیہ کی جری فوج اور سلطان کی ذاتی محافظ ہوتی تھی۔ ایک یورپی مصنف کے مطابق ینی چری میں مفتوحہ علاقوں کے غیرمسلم بچوں کو تربیت کے بعد شامل کیا جاتا تھا۔ ان غیر مسلم بچوں کو مسلمان کرنے کے بعد ...

Read More »

سلطنت عثمانیہ کی عظیم بحری فوج

سلطنت عثمانیہ کی بحریہ چودھویں صدی عیسوی کے اوائل میں تشکیل دی گئی۔ اس کی سربراہی قیودان پاشا (گرینڈ ایڈمرل) کرتا تھا۔ اس عہدے کو 1867ء میں ختم کر دیا گیا۔ 1308ء میں بحیرہ مرمرہ میں جزیرہ امرالی کی فتح عثمانیوں کی پہلی بحری فتح تھی۔ 1321ء میں اس کے جہاز پہلی بار جنوب مشرقی یورپ کے علاقے تھریس میں ...

Read More »

سلطنت عثمانیہ کے سلطان سلیمان عالیشان کے گمشدہ دل کی تلاش۔

سلطنت عثمانیہ کے دسویں، سب سے بہترین اور مقبول ترین سلطان سلیمان کا گمشدہ دل پچھلے 400 سو سالوں سے تاریخ کی ایک نا سلجھنے والی پہیلی بنا ہوا ہے۔ لیکن اب ہنگری کے محققین کی ایک ٹیم اسی مہیںے سلطان سلیمان کے دل کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کرنے والی ہے۔ خیال ہے کہ ہنگری کے علاقے زیگیٹوار ...

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے ٹکڑے کردینے والا نوجوان! لارنس آف عربیہ

لارنس آف عربیہ

یہ داستان ہےایک ایسے نوجوان کی کہ جس نے تن تنہا وہ کام کردکھایا جسےکئی ممالک کی فوجیں مل کر بھی نہ کرسکیں تھیں۔یہ کہانی شروع ہوتی  1907  عیسوی سے۔آکسفورڈ جیسس اسکول میں پڑھنے والا ایک طالب علم تھامس لارنس ۔ یہ لڑکا باقی اسٹوڈنٹس سے کافی الگ تھا۔جہاں باقی لڑکوں کو کھیل کود اور اپنی ہم عمر لڑکیوں میں ...

Read More »