قصص الانبیاء

ناپ تول میں کمی کرنے والوں! قومِ شعیبؑ کا انجام دیکھو۔

ملک اردن کی سرحدوں میں مدین نامی ایک قبیلہ رہا کرتا تھا۔ یہ قبیلہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ایک بیٹے  مدین کے نام سے منسوب تھا، یہ قوم مشرکانہ رسم و رواج اور بت پرستی کے ساتھ ساتھ ایک اور سخت گناہ میں بھی مبتلا تھے۔ وہ تھا ناپ تول میں انتہائی بدنیتی اور خیانت سے کام لینا۔ اللہ ...

Read More »

حضرت یوسف ؑ کی بہن دینا کا قصہ۔ بنی اسرائیل کی سرکشی کی داستان

قصہ حضرت یوسفٔ کی بہن کا

یہودیت دنیا کے قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے۔  اتنا پرانا مذہب ہونے کے باوجود دنیا بھر میں یہودیوں کی تعداد دوسرے مذاہب کے مقابلے میں نہایت کم ہے۔  جہاں دنیا میں عیسائیت  کے ماننے والوں کی تعداد ڈھائی ارب، مسلمانوں کی تعداد تقریباً دوارب  اور ہندؤں کی تعداد بھی ایک ارب سے زیادہ ہے۔  جبکہ دنیا کے جدید ...

Read More »

عوج بن عنق! تاریخ انسانی کا طویل ترین اور سب سے دیوقامت شخص۔

آپ نے اکثر ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں جائنٹس یعنی دیوقامت انسان دیکھے ہوں گے، جو لمبی چوڑی جسامت کے ساتھ ساتھ بھرپور قوت کے مالک بھی ہوتے ہیں۔سندھ باد جہازی کے سفر نامے ہوں یا الف لیلیٰ کی داستانیں ایسے دیوقامت انسانوں کے تذکروں سے بھری پڑی ہیں جو انسانوں کو اپنے ہاتھوں سے مسل دینے اور پیروں ...

Read More »

کیا عاد و ثمود نامی قومیں تباہ کن ریڈیشن کے باعث ہلاک ہوئیں تھیں؟

غزوہ تبوک کے موقع پر پیغمبرِ اسلام حضرت محمد رسول اﷲﷺ کا گزر قومِ ثمود  کے کھنڈرات سے ہوا۔ صحابہ نے وہاں پڑاؤ ڈالا۔ کنویں سے پانی بھرا اور آٹا گوندھ کر روٹی پکانے لگے۔ جب رسول اﷲﷺ کو معلوم ہوا تو آپ نے حکم دیا کہ ‘‘پانی گرادو، ہانڈیاں اوندھی کردو اور آٹا ضائع کردو’’….. اور مزید فرمایا کہ ...

Read More »