اسلامی تاریخ

ہندوستانی مسلمانوں کے سلطنت عثمانیہ سے تعلقات!

استنبول

ہندوستان میں جب تک مغل سلطنت اپنی آب و تاب کے ساتھ موجود رہی، ہندوستانی مسلمانوں کو ملک سے باہر عثمانی سلطان/ خلیفہ سے وفاداری کی ضرورت محسوس نہ ہوتی تھی۔ مغل شہنشاہیت کے زوال کے بعد، قدرتی بات ہے کہ خلافتِ عثمانیہ کی اہمیت بڑھ گئی۔ وی کیرول کے الفاظ میں حقیقت یہ ہے کہ : ’’خود انگلستان نے ...

Read More »

خلافت عثمانیہ کا سقوط اور اس کے اثرات!

سلطنت عثمانیہ

عظیم قومی اسمبلی نے 3 مارچ 1924ء بمطابق 28 رجب 1342ھ کی صبح یہ اعلان کیا کہ  خلافت عثمانیہ کے خاتمے اور مذہب کے ریاست سے علیحدگی کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ لارڈ کرزن نے کہا ’’ترکی تباہ کر دیا گیا ہے اب وہ کبھی بھی اپنی عظمت رفتہ  اور جاہ و جلال بحال نہیں ...

Read More »

شیر شاہ سوری نے اپنی بہو کو برہنہ کرنے کا حکم کیوں جاری کیا؟

شیر شاہ سوری

تاریخ میں وہی حکمران اچھے الفاظ میں یاد کیے جاتے ہیں  جو اپنے رعایا کی فلاح و بہبود کا خیال رکھتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں ایک ایسے بادشاہ کا ذکر ملتا ہے کہ  اگر ترازو کے ایک پلڑے میں اس بادشاہ کے مختصر سے دورِ حکومت کو رکھا جائے اور دوسرے پلڑے میں  پوری مغل سلطنت ...

Read More »

سلطنت عثمانیہ کی مکمل تاریخ…. (عثمان غازیؒ)

عثمان غازی

سلطنت عثمانیہ جس سے شاید ہماری نئی جنریشن واقف نہ ہو۔  یہ مسلمانوں کی سب سے مضبوط اور سب سے زیادہ عرصے تک قائم رہنے والی سلطنت تھی۔ اس کی حدود تین براعظموں تک پھیلی ہوئی تھی۔ خدا نے اس سلطنت کو ایک کے بعد ایک ایسے قابل اور عظیم فرمانراؤں سے نوازا کہ جنہوں نے اس کی شان و ...

Read More »

قصہ ایک بادشاہ کا! جو اپنی ہی ریاست میں فقیر ہوگیا۔

بادشاہ

ابو بکر شبلیؒ جو نہاوند نامی شہر کے والی تھے۔ ایک دن آپ نے گناہوں سے توبہ کی اور تلاش حق کی راہ میں نکل پڑے۔  کسی نے آپ کو حضرت جنید بغدادیؒ کا پتہ بتایا اور کہا کہ تمہاری تلاش حق وہیں جاکر پوری ہوگی۔ آپؒ بےشمار تکلیفیں برداشت کرکے وہاں تک پہنچے اور جنید بغدادیؒ کو اپنا استاد ...

Read More »

قصہ حضرت عبداللہ بن مبارکؒ کی سخاوت کا!

سخاوت

ایک مرتبہ ایک شخص حضرت عبداﷲ بن مبارک کی خدمت میں حاضر ہوا۔ بولا ’’ حضرت ! کچھ بُرے دن آئے ہیں۔ سخت پریشانی میں ہوں۔ قرض لے کر گھر چلالیتا تھا اب یہ بھی مشکل نظر آتا ہے۔ کیونکہ قرض بہت بڑھ گیا ہے‘‘۔ عبداﷲ بن مبارکؒ نے جو کچھ کہا اس کا مطلب تھا کہ…..’’کوئی بات نہیں ۔ ...

Read More »

وادیٔ مہران کے سائیں! سچل سر مست

دوپہر کے وقت جب گرمی اپنے عروج پر پہنچ گئی تو گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے ایک بزرگ ملتانی مٹی جسم پر مل کر رہٹ  (کنویں) کے پاس بیٹھے تھے کہ مٹی خشک ہوجائے تو ٹھنڈے پانی سے غسل کیا جائے۔ یہ اٹھارویں صدی عیسوی کے دور کی بات ہے۔ جو نہایت افراتفری اور انتشار کا دور ...

Read More »

سلطان الہند۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ! تعلیمات اور کرامات

غریب نواز

یہ تخت و تاج، دنیا کے بہترین خطے پر حکومت بہترین سپاہیوں پر مشتمل اس فوج کا میرے بعد وارث کون ہوگا۔  مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کے ہاں یکے بعد دیگرے کئی بیٹے پیدا ہوئے لیکن وہ سب کے سب چند دن یا زیادہ سے زیادہ چند سال اس دنیا میں رہ کر موت کی وادیوں میں اتر گئے ...

Read More »

حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے حالات زندگی اور کرامات!

بابا فرید

رات کے آخری پہر جہاں خلقت نیند کی وادیوں میں گم تھی۔ تاروں کی ٹمٹماہٹ اور چاند کی چاندنی زمین پر خداوند تعالیٰ کے انوار کی صورت میں برس رہی تھی ان لطیف اور مدھم روشنیوں میں ایک مشّاق چور گہری نظر سے مختلف گھروں کا جائزہ لے رہا تھا اور آخر اس نے ایک گھر کا انتخاب کرلیا۔ گھر ...

Read More »

ناپ تول میں کمی کرنے والوں! قومِ شعیبؑ کا انجام دیکھو۔

ملک اردن کی سرحدوں میں مدین نامی ایک قبیلہ رہا کرتا تھا۔ یہ قبیلہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ایک بیٹے  مدین کے نام سے منسوب تھا، یہ قوم مشرکانہ رسم و رواج اور بت پرستی کے ساتھ ساتھ ایک اور سخت گناہ میں بھی مبتلا تھے۔ وہ تھا ناپ تول میں انتہائی بدنیتی اور خیانت سے کام لینا۔ اللہ ...

Read More »