افسانے

جب کتوں نے بارش کے لیے دعا کی…..

کتوں کی دعا

میری عمر بارہ سال تھی۔ میرالحن داؤدی بتایا جاتا اور نعت خوانی کی محفلوں میں بلایا جاتا تھا۔ اس زمانے میں شعر و شاعری کے مرض نے بھی مجھے آلیا تھا، اس لئے اسکول سے بھاگنے اور گھر سے اکثر غیرحاضر رہنے کی علّت بھی پڑچکی تھی، جس کو میری زندگی کی ذلّت تصور کیا جانا گھرانے کے لئے لازمی ...

Read More »

وہ دولہا تھا یا روح….؟

The Specter Bridegroom

بالائی جرمنی کے پہاڑوں پر حسین قدرتی مناظر اور روح پرور ماحول میں گھرا ہوا ایک شاداب و پربہار علاقہ اوڈنؔ والڈ Odenwaldہے۔ دریائے مینؔ Mainاور رہاینؔRhine  کا سنگم یہیں ہوتا ہے۔ مدت گزری اسی اوڈنؔ والڈ میں نوابؔ لینڈ شارٹ Baron Von Landshort کا ایک قلعہ تھا اس قلعے سے ایک دلچسپ و حیرت انگیز داستان منسوب ہے۔  امتدادِ ...

Read More »

آئینے کا راز! ایک پراسرار داستان۔

آئینہ

میں اس پراسرار داستان کی کوئی توجیہہ نہیں کرسکتا۔ یہ سب کیسے ہوا….؟ کس لیے ہوا….؟ میرے پاس ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں۔ بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ یہ داستان ایک حقیقت ہے جس کا تعلق خاص میری ذات سے ہے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر میں اس وقت اس چھوٹی سی بات کی طرف توجہ کرلیتا ...

Read More »

بدکردار عورت اور مرد کی پہچان!

ایک روز ایک شوہر جب باہر سے اپنے گھر میں داخل ہوا، تو دیکھتا ہے، کہ اس کی بیوی زار و قطار رو رہی ہے، رونے کا جب سبب دریافت کیا، تو بیوی کہنے لگی: ہمارے گھر کے پیڑ پر بیٹھنے والے پرندے بسا اوقات مجھے بلا شرعی حجاب اور بغیر پردے کے دیکھتے ہیں، تو مجھے ڈر لگتا ہے، ...

Read More »

فلٹر والا فلرٹ!

محبت سے مُکر جانا ضروری ہوگیا تھا پلٹ کر اپنے گھر جانا ضروری ہوگیا تھا اماں چلو بھی نا۔ کتنی دیر ہوچکی۔ وہاں وہ لوگ ہمارے انتظار میں سوکھ رہے ہوں گے۔ ریحان کو ایک پل چین نہ تھا۔ ہوتا بھی کیسے….؟ جب سے فیس بک پر اس پری وش، مہ وش، حور، ملکۂ حسن کا شاہکار اپنی گناہ گار ...

Read More »