تاریخ پاک و ہند

ستی کی رسم!جس نے لاکھوں ہندوستانی عورتوں کو جلا کر بھسم کردیا۔

آج ہماراموضوعِ گفتگو ہندوستانی معاشرے سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی رسم ہے کہ جس نے ہزاروں سال معصوم اور بے بس عورتوں کو ایک انجان خوف میں مبتلا رکھا۔ کہ نہ جانے کب اس کا بوڑھا اور بیمار شوہر مرجائے گا اور اس کی چتا کے ساتھ ہی مجھے یعنی اس کی بیوی کو بھی زندہ جلاکر بھسم کردیا ...

Read More »

ریاست الور کے مہاراجہ جے سنگھ! عیاشیوں میں انگریزوں کے بھی استاد۔

بیان کردہ واقعات دیوان جرمنی داس کی کتاب  مہاراجہ  سے اخذ شدہ ہیں۔ جو ہندوستان  کے حکمرانوں سے متعلق ایک ننگا سچ ہے یوں تو اس کتاب میں بہت سے راجاؤں  کے دلچسپ و عجیب قصے درج ہیں لیکن آج ہم ذکر کریں گے ایک ایسے مہاراجہ کا جن کی عیاشیوں اور بدانتظامیوں کے سبب انگریز بھی اپنا سر پیٹ ...

Read More »

اُس مندر میں ایسا کیا تھا جو ایک ہندو راجا نے ہی اسے مسمار کردیا۔

ہندوستان کا شہر متھرا ہندوؤں کے لیے ایک خاص تقدس کا حامل ہے۔ کیونکہ اس شہر میں ہندوؤں کے بھگوان شری کرشنا کی جائے پیدائش بھی موجود ہے۔ آج اس جگہ کیشو دیو مندر قائم ہے لیکن مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے دور میں یہاں ایک بہت بڑا اور عظیم الشان مندر ہوا کرتا تھا۔ جس کی تباہی کی ذمہ ...

Read More »

ہزاروں انسانوں کا بے رحم قاتل! واسکو ڈی گاما

واسکو ڈٰی گاما

1453 عیسوی  جب سلطنت عثمانیہ کے سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ فتح کرکے یورپ کی بنیادیں ہلادیں تھیں۔  سلطان نے اس فتح کے باعث یورپ سے ناصرف قسطنطنیہ چھینا تھا بلکہ وہ تمام تجارت بھی چھین لی تھی جس کے ذریعے ہندوستان سے لائے مصالحے اور دوسری اشیاء یورپ تک  پہنچائی جاتیں۔   اب سلطنت عثمانیہ کی جانب سے ان تمام ...

Read More »

شیر شاہ سوری نے اپنی بہو کو برہنہ کرنے کا حکم کیوں جاری کیا؟

شیر شاہ سوری

تاریخ میں وہی حکمران اچھے الفاظ میں یاد کیے جاتے ہیں  جو اپنے رعایا کی فلاح و بہبود کا خیال رکھتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں ایک ایسے بادشاہ کا ذکر ملتا ہے کہ  اگر ترازو کے ایک پلڑے میں اس بادشاہ کے مختصر سے دورِ حکومت کو رکھا جائے اور دوسرے پلڑے میں  پوری مغل سلطنت ...

Read More »

مغل بادشاہ اورنگزیب کا نظامِ حکومت!

اورنگ زیب نے مکمل ہندوستان پر پچاس سال تک حکومت کی۔ اس طویل عرصے میں اورنگ زیب نے سلطنت کی تنظیم و انصرام میں جو کچھ کیا اس کا خلاصہ پروفیسر شری رام شرما کے ایک طویل مضمون سے دیا جاتا ہے۔یہ  مضمون ان اخبارات سے اخذ کیا گیا ہے جو اورنگ زیب کے عہد میں لکھے گئے تھے۔ ’’ان ...

Read More »

مغل بادشاہ اکبر اعظم کو عظیم شہنشاہ بنانے والے نورتن

  ” نورتن” کے معنی ہیں موتی،ہیرا یا قوت وغیرہ لیکن ہندو راجا بکرماجیت اور مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے نورتن اُن نو جہاندیدہ آدمیوں کی کونسل  کہلاتی ہے جنہوں نے اپنے دور کے آقائوں کیلئے سلطنت کی وسعت کے ساتھ آئینی ،علمی ،عملی،ادبی وغیرہ جیسی خدمات بھی انجام دیں اور تاریخ میں اپنی الگ ہی شناخت بنائی۔ راجہ بکرماجیت ...

Read More »

غوری سلطنت کی تاریخ

کہا جاتا ہے کہ غوری تاجک تھے لیکن اس بارے میں ابہام موجود ہے۔ غوری سلطنت یا سلسلہ غوریاں کا خمیر وسطی افغانستان کے علاقے ’’غور‘‘ سے اٹھا۔ غوری خاندان شروع میں خاندان غزنی کی حکومت کا باج گزار تھا اور کابل اور ہرات کے درمیان غور کے پہاڑی علاقے پر اس کی حکومت تھی۔غور کے لوگ بارہویں صدی عیسوی ...

Read More »