دلچسپ و عجیب

ہزاروں برس پہلے بنائی گئی پر اسرار غاریں! (Mustang Caves)

نیپال میں واقع ہمالیائی خطے میں ہزاروں برس پہلے انسانی ہاتھوں سے بنائی گئی پُراسرار غاروں(Mustang Caves) کا معمہ آج تک حل نہیں ہو سکا ہے۔  دس ہزار کے لگ بھگ غاریں زمین سے ایک سو پچپن فٹ کی بلندی پر بنائی گئی ہیں۔ ان غاروں میں داخلے کے لئے چٹان کے اوپر ایک عمودی سرنگ بنائی گئی ہے۔ یہ ...

Read More »

جوبا (Juba) ایک پراسرار انسان! جس نے لاتعداد امریکی فوجی مار ڈالے۔

جوبا Juba یہ ایک عجیب نام ہے اور کردار بھی بہت عجیب ہے۔ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار۔ کوئی نہیں جانتا کہ یہ جوبا ہے کون….؟ یہ کہانی زیادہ پرانی نہیں ہے۔ یہ نام اس وقت سامنے آیا جب امریکا نے عراق میں اپنی فوجیں اتاریں۔ جنگ کا جو نتیجہ ہوا، وہ تو پوری دنیا کے سامنے ہے لیکن ...

Read More »

وولپِٹ کے سبز بچے (Green Children Of Woolpit)

یہ کہانی بارہویں صدی کی ہے۔  لیکن تاریخ لکھنے والوں نے اسے ہمیشہ زندہ رکھا ہے۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیں کی ہیں۔  وولپٹ برطانیہ کا ایک قصبہ ہے۔ اس زمانے میں یہ ایک صاف ستھرا علاقہ تھا۔ لوگ کھیتی باڑی کیا کرتے یا اور دیگر کام کرتے۔ زندگی مشینی اور تیزرفتار نہیں ہوئی تھی۔ سب ایک دوسرے کو ...

Read More »

ڈین کُوپر D.B. Cooper! نہ وہ جہاز میں چڑھا اور نہ اُترا پھر بھی سارا جہاز لوٹ لیا۔

لوگ نہیں جانتے کہ یہ اس کا نام بھی تھا یا نہیں یا صرف شناخت کے طور پرا سے ڈی بی کوپر کہا جاتا ہے۔ یہ بھی ایک عجیب پراسرار انسان تھا۔ یہ واقعہ 24 نومبر 1971ء کا ہے۔ طیارہ اپنی منزل کی طرف محو پرواز تھا۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا۔ موسم کی رپورٹ بھی اچھی تھی۔ طیارے کے ...

Read More »

ایک ذہین ترین اور پراسرار پروفیسر! جو آج تک پہیلی بنا ہوا ہے۔

مونسیر چوچانی Monsieur Chouchani  ایک ذہین ترین اور پراسرار پروفیسر۔ یہ ایک حیرت انگیز کردار تھا۔ اس کی موت 1968ء میں ہوئی ہے۔ یعنی زیادہ عرصہ نہیں گزرا ہے۔ اس کے باوجود اس کے بارے میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ کون تھا۔اس کا ظہور دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں ہوا تھا۔ فزکس کے چند طالب علم ...

Read More »

اور وہ زندہ دفن ہوگیا۔۔۔۔۔

سویڈن کے قصبے   کارلسکوگا Karlskogaکا باسی، چوالیس  سالہ پیٹراسکائل برگ Peter Skyllberg 19 دسمبر 2011ء  کام کے سلسلہ میں اپنے گھر سے کار میں نکلا اور سویڈن کے شمالی قصبہ کا رخ کیا۔  ہلکی سی برفباری ہورہی تھی وہ پُرلطف انداز میں گاڑی چلاتا جارہا تھا ، لیکن اس کے وہم و گمان میں نہ تھا کہ وہ ایک بڑی ...

Read More »

وہ ایجادیں اور دریافتیں جو اتفاق سے انجام پاگئیں۔

کشش ثقل کی دریافت یہ واقعہ تو تقریباً سب نے سُنا ہوگا  عظیم سائنسداں آئزک نیوٹن  نے ایک درخت سے سیب کو گرتے دیکھا اور دنیائے سائنس اور کائنات کے بنیادی اور انتہائی اہم عالمگیر اصول کششِ ثقل کی جانب توجہ دلائی اور پھر دنیا بدل گئی۔ یہ واقعہ 1666ء  کا ہے ، ایک روز نیوٹن باغ میں ٹہل رہا ...

Read More »

کیا ملکۂ برطانیہ چاہے تو ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی قتل کرسکتی ہے؟

ملکہ برطانیہ

آج دنیا کے اکثر ممالک میں جمہوریت یعنی ڈیموکریسی رائج ہے۔جس میں ہر شخص چاہے وہ وزیر اعظم ہو یا پھر صدر ، ملک میں رائج قانون کا پابند ہوتا ہے۔لیکن آج سے چند صدیاں قبل جب اس دنیا کے ہر حصے پرمختلف بادشاہ ، سلطان اور شہنشاہ حکومت کیاکرتے۔یہ لوگ دنیا میں رائج کسی بھی قانون کے پابند نہ ...

Read More »

غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک چند انسان۔

سپر مین

آپ نے ایسے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہو گا جن میں حیرت انگیز صلاحیتیں ہوتی ہیں، کوئی مونچھوں سے گاڑی کھینچ لیتا ہے اور  بھاری سے بھاری وزن اُٹھا سکتا ہے،  کوئی پہاڑ کی چوٹی کم سے کم وقت میں سر کرلیتا ہے تو کوئی اسپورٹس میں ریکارڈ بنالیتا ہے۔ یوں تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ  کے تحت  ...

Read More »

مطماطہ (Matmata) دنیا کا عجیب و غریب شہر!

مطماطہ

سیاح اپنے سامنے ایک عجیب و غریب منظر دیکھ کر ٹھٹک جاتا ہے…. یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ کسی اجنبی سیارے میں آنکلا ہے۔ دور دور تک پھیلی ہوئی ٹیلوں اور گڑھوں سے لبریز زمین۔ چاند، مرّیخ اور دوسرے سیاروں کے ان نقشوں سے ملتی جلتی ہے جو اب تک سائنسدانوں نے رصدگاہوں کی مدد سے تیار کیے ہیں۔ ...

Read More »