دلچسپ و عجیب

مطماطہ (Matmata) دنیا کا عجیب و غریب شہر!

مطماطہ

سیاح اپنے سامنے ایک عجیب و غریب منظر دیکھ کر ٹھٹک جاتا ہے…. یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ کسی اجنبی سیارے میں آنکلا ہے۔ دور دور تک پھیلی ہوئی ٹیلوں اور گڑھوں سے لبریز زمین۔ چاند، مرّیخ اور دوسرے سیاروں کے ان نقشوں سے ملتی جلتی ہے جو اب تک سائنسدانوں نے رصدگاہوں کی مدد سے تیار کیے ہیں۔ ...

Read More »

دنیا کے خفیہ ترین مقامات! جہاں آپ کبھی نہیں جاسکتے۔

تجسس  کرنا انسانی فطرت کا حصہ ہے اور انسان  ہمہ وقت  ایسی چیزوں کے کھوج میں لگا رہتا ہے   جو اس  کے لیے راز  ہوتی ہیں۔      بچپن میں بھی جن چیزوں  یا کاموں سے روکا جاتا ہے ، بچہ وہی کر نے کی کوشش کرتا ہے ۔      لوگوں کے لیے زیادہ کشش  بھی ایسی ہی  چیز میں ہوتی ہے  جو ...

Read More »

نیاگرا آبشار کے نیچے ہزاروں برس سے روشن ایک شعلہ!

نیاگرا فال

گزشتہ  چند عشروں سے کرۂ ارض کو عجیب وغریب تغیرات کاسامنا ہے۔ بعض  متعلق ماہرین کی متضادآرا ء سامنے آئی ہیں۔ماحولیات  کے ماہرین انہیں   مختلف سائنسی ناموں سے موسوم کرتے ہوئے ان کی ممکنہ وجوہات  بھی بتاتے ہیں اس کے باوجود کئی معاملات میں پراسراریت  قائم  ہے ۔ایسا ہی معاملہ امریکی ریاست  نیویارک کے ایک آبشار کا بھی ہے۔ متحدہ ...

Read More »

رومانیہ کے زندہ پتھر۔ جو پودوں کی طرح اُگتے ہیں!

زندہ پتھر

ہماری زمین پر ہر جانب مظاہر قدرت بکھرے ہوئے ہیں۔ کچھ کی حقیقت انسان پر آشکارا ہوچکی ہے جب کہ بہت کچھ اس کی آنکھوں سے ابھی تک اوجھل ہے۔ جو مظاہر قدرت ہنوز انسان کے لیے معمہ ہیں ان ہی میں سے ایک رومانیہ کے ‘‘زندہ پتھر ’’ ہیں جنھیں زندہ چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پتھر رومانیہ ...

Read More »

جیتے جاگتے زندہ ڈائنو سارز! آج بھی زمین پر موجود ہیں۔

ڈائنو سار

ہم یہاں مشہور ناول نگار مائیکل کرسٹین کے ناول کی کہانی نہیں سنا رہے، جسے مشہور فلم ڈائریکٹر اسٹیون اسپیل برگ نے ‘‘جراسک پارک’’ کے نام سے سینما اسکرین پر پیش کیا تھا۔ جس کی کہانی میں چند سائنسدان ڈی این اے کو جوڑ جاڑ کر جیتا جاگتا ڈائنو سار پیدا کرلیتے ہیں….بلکہ ہم یہاں ان ڈائنو سارز کا ذکر ...

Read More »

بلغاریہ کی نابینا خاتون بابا وانگا کی پیشین گوئیاں!

انسان حالیہ دنوں میں انتہا پسندی کے پرتشدد واقعات، آب و ہوا کی شدید تبدیلیوں، بین الاقوامی سیاسی اتھل پتھل کی خوفناک منتقلی دور سے گزر رہا ہے۔ اسی درمیان ان واقعات اور تبدیلیوں کی دہائیوں پہلے پیشن گوئی کرنے والی ایک نابینا خاتون  ‘‘بابا وینگا’’ کا ذکر بھی بہت ہورہا ہے۔  یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ایسی پیشن ...

Read More »

چند کوے! جو دنیا کے طاقتور ترین ملک برطانیہ کے محافظ ہیں۔

آج ہم بات کریں گے اُن چند ہیروز کی جو دنیا کے عظیم شہر لندن کےرکھوالے ہیں۔اگر یہ نہ ہوتے تو شاید تاج برطانیہ نیست و نابود ہوچکا ہوتا یہ ماننا ہے برطانوی لوگوں کا۔ ہم سپرمین، بیٹ مین یا پھر ایونجرز کی بات نہیں کررہے۔  بلکہ یہاں بات ہورہی ہے ٹاور آف لندن یعنی لندن  کے مینار پر ہمیشہ ...

Read More »

ہزاروں مردہ پرندوں اور مچھلیوں کی پراسرار بارش۔

m

2011ء کانیا سال شروع ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت باقی تھاکہ امریکی ریاست  ارکنساس  کے ایک چھوٹے سے قصبے میں آسمان سے کالے پرندے گرنے شروع ہوگئے ، جس نے نئے سال کی تقریبات کے منتظر شہریوں کو خوف.وہراس میں مبتلاکردیا۔ ارکنساس کی مقامی میڈیا  رپورٹس کے مطابق آسمان سے گرنے والے کالے پرندوں کی تعداد دو ...

Read More »

جڑواں لوگوں سے جڑی چند دلچسپ و عجیب حقیقتیں!

یوں تو جڑواں ہونا کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ ان کا ہمشکل ہونا بھی کوئی غیر معمولی بات نہیں لیکن جب یہ کہا جائے کہ جڑواں کی قسمت اور زندگی میں ہونے والے واقعات میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے تو حیرانی تو ہو گی ۔ اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ اگر ان دونوں کی پرورش الگ ...

Read More »

انگ کور…..! ایک شہر جسے جنگل نگل گیا.

ذرا دس لاکھ سے بھی زیادہ آبادی کے ایک شہر کا تصور کیجیے۔ سان فرانسسکو سے بھی بڑا شہر،  کوئٹہ، کویت، الہ  آباد، بصرہ، دمام اور برزبین جتنی آبادی والا شہر،  رقبہ کے  حساب سے دیکھا جائے تو پشاور اور لاہور کے رقبہ کے برابر ، اسلام آباد  اور واشنگٹن کی طرح مرکزی شہر۔ لیکن اسلام آباد اور واشنگٹن سے ...

Read More »