عالمی تاریخ

انخسنامون (Ankhesenamun)! مصر کی بدنصیب ترین ملکہ کی داستان۔

مصر فرعونوں کی سرزمین۔ ایک ایسی سر زمین جس کے سینے میں کئی پراسرار اور شرمناک کہانیاں دفن ہیں۔  ہزاروں سال پرانی اس ترقی  یافتہ قوم کے کارنامے جہاں آج تک  موجودہ سائنس کے لیے  ایک معمہ بنے ہوئے ہیں وہیں جنسی تعلقات میں مصر کے حکمرانوں کی آزاد طبیعت اور بے راہ روی دورِ حاضر میں تصوراتی طور پر ...

Read More »

وولپِٹ کے سبز بچے (Green Children Of Woolpit)

یہ کہانی بارہویں صدی کی ہے۔  لیکن تاریخ لکھنے والوں نے اسے ہمیشہ زندہ رکھا ہے۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیں کی ہیں۔  وولپٹ برطانیہ کا ایک قصبہ ہے۔ اس زمانے میں یہ ایک صاف ستھرا علاقہ تھا۔ لوگ کھیتی باڑی کیا کرتے یا اور دیگر کام کرتے۔ زندگی مشینی اور تیزرفتار نہیں ہوئی تھی۔ سب ایک دوسرے کو ...

Read More »

بابُوشکا لیڈی Babushka Lady! امریکی صدر کے قتل کی ایک پراسرار گواہ۔

یہ ذکر ہے ایک ایسی خاتون کا، جس کی شناخت نہیں ہوسکی تھی لیکن اسے لیڈی کا نام دے دیا گیا تھا۔ بابوشکا دراصل خواتین کا ایک ہیٹ ہوتا ہے جیسے روسی خواتین استعمال کرتی ہیں۔ چونکہ اس خاتون نے ویسا ہی ہیٹ پہن رکھا تھا اسی لیے اسے بابوشکا لیڈی کے نام سے یاد کیا جاتارہاتھا۔ یہ واقعہ 1963ء ...

Read More »

آخناتون (آخن آتن)۔ ایک خدا کو ماننے والا فرعون

بہت ہی کم لوگوں کو یہ علم ہوگاکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے کوئی اسی برس پہلے ایک ایسا فرعون بھی ہو گزرا ہے، جسے تاریخ انسانی کے پہلے موحد بادشاہ،نامور فلسفی  اور انسان دوستی کے اولین علم بردار کی حیثیت حاصل ہے۔ یہ آمن حوتپ چہارم کے نام سے مصر کے تخت پر جلوہ افروز ہوالیکن اس ...

Read More »

سفاکیت اور درندگی میں چنگیز خان کو پیچھے چھوڑ دینے والی ملکہ کیتھرین!

آپ نے آج تک چنگیز خان و ہلاکو خان کی خونریزی اور بربریت کے لاتعداد قصے سن رکھے ہوں گے۔ اس کے علاوہ ہٹلر، تیمور لنگ اور دیگر کئی فاتحین  کو دنیا اپنی سفاکیت اور انسانیت کے قتل عام کی وجہ سے یاد کرتی ہے لیکن آج ہم ایک ایسی خاتون کی کہانی پیش کرنے جارہے ہیں  کہ جو اپنی ...

Read More »

دس چڑیلیں! جو تاریخ انسانی میں اپنا وجود رکھتی تھیں۔

  جادو ۔ ایک ایسا عمل ہے جس کا انکار ممکن نہیں۔    یہ  تاریخ انسانی کے ہر دور میں رائج رہا ہے اور آج بھی   دنیا کے کونے کونے میں   مختلف لوگ  ایک دوسرے پر یہ عمل بد کرتے اور کرواتے ہیں۔  کچھ صدیاں قبل اسی عمل بد کے شبے میں    یورپ کی  لاکھوں لڑکیوں کو زندہ جلادیا گیا  تھا۔ ...

Read More »

عورتوں کا ریپ کرنے کے بعد زندہ جلادینے والا بادشاہ۔ آئیون دی ٹیریبل

آئیون دی ٹیریبل

آج ہم ایک ایسے شخص کا قصہ بیان کرنے جارہے ہیں کہ جسے درندہ کہنا بھی دراصل درندوں کی توہین ہے۔ ہمارا موضوع گفتگو ہے روس کا پہلا زار آئیون دی ٹیریبل۔ یہ اتنا بے رحم اور سفاک انسان گزرا ہے کہ تاریخ بھی اس کے نام کے ساتھ ٹیریبل یعنی خوفناک کا لفظ استعمال کرتی ہے۔ آئیون 1530 عیسوی ...

Read More »

دنیا کے قدیم ترین شہر بابل کے شرمناک ترین راز….!

ہمارا آج کا موضوع گفتگو ایک ایسے عجوبۂ روزگار شہر کے بارے میں ہے کہ جو صدیاں گزرجانے کے باوجود ایک پراسرار اہمیت کا مالک ہے۔ کچھ لوگ اسے چاہ بابل یعنی بابل کے اس کنوئیں کی مناسبت سے جانتے ہیں کہ جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی موجود ہے اور اس میں دو فرشتے ہاروت و ماروت قید ...

Read More »

ایک آسیبی جہاز جو بغیر مسافروں کے سفر کرتا ہے۔

آسیبی جہاز

6 جولائی 1931ء کی ایک یخ بستہ رات کو ‘‘چام’’ نے اپنا سمندری سفر شروع کیا۔ یہ مال بردار سمندری جہاز ڈیڑھ ہزار ٹن وزنی تھا اور لاکھوں روپے کی مالیت کی کھالیں اور دوسری قیمتی سامان اس پر لدا ہوا تھا۔ ‘‘ہڈسن بے’’ کمپنی کینیڈا اور الاسکا کی ایک بہت بڑی مال بردار جہازراں کمپنی تھی۔ اس کا یہ ...

Read More »

آسٹریلیا! جرائم پیشہ افراد کی جیل سے خوشحال ترین قوم کیسے بنا؟

آسٹریلیا

آج ہم کسی ملکہ یا بادشاہ کی کہانی نہیں سنانے والے بلکہ آج ہم بات کریں گے دنیا کے ترقی یافتہ اور خوشحال ترین ملک آسٹریلیا کی۔  آپ میں سے بہت سے لوگ ہوں گے جو آسٹریلیا جاکر وہاں رہنا چاہتےہیں، اس کی وجہ وہاں کا اعلیٰ طرز زندگی ، روزگار کے مواقع  اور نظام انصاف ہے۔ لیکن دوستو آپ ...

Read More »