مغربی تاریخ

وولپِٹ کے سبز بچے (Green Children Of Woolpit)

یہ کہانی بارہویں صدی کی ہے۔  لیکن تاریخ لکھنے والوں نے اسے ہمیشہ زندہ رکھا ہے۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیں کی ہیں۔  وولپٹ برطانیہ کا ایک قصبہ ہے۔ اس زمانے میں یہ ایک صاف ستھرا علاقہ تھا۔ لوگ کھیتی باڑی کیا کرتے یا اور دیگر کام کرتے۔ زندگی مشینی اور تیزرفتار نہیں ہوئی تھی۔ سب ایک دوسرے کو ...

Read More »

بابُوشکا لیڈی Babushka Lady! امریکی صدر کے قتل کی ایک پراسرار گواہ۔

یہ ذکر ہے ایک ایسی خاتون کا، جس کی شناخت نہیں ہوسکی تھی لیکن اسے لیڈی کا نام دے دیا گیا تھا۔ بابوشکا دراصل خواتین کا ایک ہیٹ ہوتا ہے جیسے روسی خواتین استعمال کرتی ہیں۔ چونکہ اس خاتون نے ویسا ہی ہیٹ پہن رکھا تھا اسی لیے اسے بابوشکا لیڈی کے نام سے یاد کیا جاتارہاتھا۔ یہ واقعہ 1963ء ...

Read More »

سفاکیت اور درندگی میں چنگیز خان کو پیچھے چھوڑ دینے والی ملکہ کیتھرین!

آپ نے آج تک چنگیز خان و ہلاکو خان کی خونریزی اور بربریت کے لاتعداد قصے سن رکھے ہوں گے۔ اس کے علاوہ ہٹلر، تیمور لنگ اور دیگر کئی فاتحین  کو دنیا اپنی سفاکیت اور انسانیت کے قتل عام کی وجہ سے یاد کرتی ہے لیکن آج ہم ایک ایسی خاتون کی کہانی پیش کرنے جارہے ہیں  کہ جو اپنی ...

Read More »

ایک سو بم برسانے کے باوجود قائم رہنے والا! پیسا کا مینار۔

پیسا کا مینار

مثل مشہور ہے کہ اگر بنیاد ٹیڑھی ہو تو چاہے اس کی تعمیر  آسمان کی بلندیوں تک  کی جائے عمارت ٹیڑھی ہی رہتی ہے۔   ایسی  عمارت کو سیدھا کرنے کا ایک ہی حل ہے کہ اُسے دوبارہ نئے سرے سے تعمیر کیا جائے۔ آج سے ہزاروں  سال پہلے جب فن تعمیر ایک مشکل اور غیر معمولی فن سمجھا جاتا تھا۔ ...

Read More »

ایک کتا جو جادوئی صلاحیتوں کا مالک تھا؟

اکثر و بیشتر آپ نے  جادو ئی صلاحیتوں کے حامل  حضرات اور خواتین کی کہانیاں سنی ہوں گی۔ تاریخ انسانی چڑیلوں ، جادوگروں ، جنوں اور پریوں کے تذکرے سے بھری پڑی ہے لیکن آج ہم آپ کے سامنے  جادوئی قوتوں  کی حامل ایک ایسی مخلوق کا ذکر کریں گے جو نہ تو انسان تھااور نہ ہی عورت بلکہ وہ ...

Read More »

نپولین کے رومان اور اس کی بدکردار بیویاں…..

انسانی عظمت: پیر کے گلی کوچوں اور بازاروں میں عجیب افراتفری کا منظر تھا۔ بچے ، بوڑھے اور جوان پریشانی اور بدحواسی کے عالم میں دوڑتے ہوئے چلے جارہے تھے۔ جگہ جگہ  فوجی گارڈز  کی ٹولیاں ہتھیاروں سے آراستہ گھومتی نظر آتی تھیں ۔ کسی کسی جگہ بندوق اور توپ چلنے کی آوازیں بھی سنائی دیتی تھیں۔ غرض بدنظمی اور ...

Read More »

زندگی میں صرف ایک مرتبہ نہانے والی غلیظ ترین ملکہ ازابیلا اوّل

ہمارا آج کا موضوع ِ گفتگو ایک ایسی ملکہ ہے   جسے یورپ میں ایک نیشنل  ہیرو اور نجات دہندہ کی سی حیثیت حاصل ہے۔  اسپین میں جگہ جگہ اس کی مجسمے نظر آتے ہیں اور  یورپی سماج میں اس کا نام نہایت احترام سے لیا جاتا ہے۔    لیکن دوسری طرف  آج بھی یہ ملکہ مسلمانوں کی نزدیک   یزید و فرعون  ...

Read More »