پراسرار واقعات

انسان نمامافوق الفطرت مخلوق ’’یٹی‘‘ (Yeti) کیا حقیقت میں وجودرکھتی ہے؟

1925ء کا ذکر ہے، این اے  ٹومبازی NA Tombazi نامی ایک یونانی فوٹو گرافر،  کوہ ہمالیہ میں  ایک برطانوی ارضیاتی مہم (رائل جیوگرافیکل سوسائٹی )کے ایک رکن کے طور پر کے لیے کام کر رہا تھا،   ہمالیہ کی پندرہ ہزار فٹ بلندی پر زیمو گلیشیر کے قریب اُس نے کسی جاندار کی آہٹ محسوس کی اس نے دیکھا کہ دو ...

Read More »

پو ٹوسٹر Poe toaster!کیا وہ کوئی جن تھا جسے سارا گاؤں مل کر نہ روک سکا۔

جنوری کی سرد صبح، بالٹی مور میری لینڈ کا قبرستان، پوکی قبر۔ ہر طرف گہری دھند چھائی ہوئی۔ 19 جنوری 1949ء قبرستان کے گیٹ سے ایک آدمی آہستہ آہستہ چلتا ہوا  ایڈگر ایلن پو کی قبر کے پاس آتا ہے۔ اس آدمی کا حلیہ بھی عجیب ہے۔ اس نے ایک فلیٹ ہیٹ پہن رکھا ہے۔ سیاہ رنگ کا ایک لمبا ...

Read More »

دنیا میں پائے جانے والے عجیب و غریب عقیدے اور توہمات!

آج کے دور میں عام انسانوں کو بہت سی ایسی چیزیں میسر آگئی ہیں جنہیں کسی زمانے میں طلسمات کہا جاتا تھا لیکن سائنس اور طب میں بے پناہ پیش رفت کے باوجود، انسان توہمات کے بہت سے بھنوروں سے باہر نہیں نکل سکا ہے۔ توہمات، فرسودہ عقائد، خرافات وغیرہ دنیا کے ہر خطے میں پائے جاتے ہیں۔ ایسا بھی ...

Read More »

دس چڑیلیں! جو تاریخ انسانی میں اپنا وجود رکھتی تھیں۔

  جادو ۔ ایک ایسا عمل ہے جس کا انکار ممکن نہیں۔    یہ  تاریخ انسانی کے ہر دور میں رائج رہا ہے اور آج بھی   دنیا کے کونے کونے میں   مختلف لوگ  ایک دوسرے پر یہ عمل بد کرتے اور کرواتے ہیں۔  کچھ صدیاں قبل اسی عمل بد کے شبے میں    یورپ کی  لاکھوں لڑکیوں کو زندہ جلادیا گیا  تھا۔ ...

Read More »

ایک آسیبی جہاز جو بغیر مسافروں کے سفر کرتا ہے۔

آسیبی جہاز

6 جولائی 1931ء کی ایک یخ بستہ رات کو ‘‘چام’’ نے اپنا سمندری سفر شروع کیا۔ یہ مال بردار سمندری جہاز ڈیڑھ ہزار ٹن وزنی تھا اور لاکھوں روپے کی مالیت کی کھالیں اور دوسری قیمتی سامان اس پر لدا ہوا تھا۔ ‘‘ہڈسن بے’’ کمپنی کینیڈا اور الاسکا کی ایک بہت بڑی مال بردار جہازراں کمپنی تھی۔ اس کا یہ ...

Read More »

پاکستان کے چند پراسرار مقامات!

  افراد مافوق الفطرت مخلوق اور جنات پر بالکل یقین نہیں رکھتے  لیکن ان کا وجود ایک حقیقت ہے ۔جن، آسیب ، عفریت اور عجیب و غریب مخلوقات کے ماننے والے دنیا بھر میں موجود ہیں اور کوئی بھی تہذیب یا معاشرہ اس سے خالی نہیں۔  آپ نے دنیا بھر کے پراسرار مقامات کے بارے میں سن رکھا ہوگا۔  کیاآپ ...

Read More »

آئینے کا راز! ایک پراسرار داستان۔

آئینہ

میں اس پراسرار داستان کی کوئی توجیہہ نہیں کرسکتا۔ یہ سب کیسے ہوا….؟ کس لیے ہوا….؟ میرے پاس ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں۔ بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ یہ داستان ایک حقیقت ہے جس کا تعلق خاص میری ذات سے ہے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر میں اس وقت اس چھوٹی سی بات کی طرف توجہ کرلیتا ...

Read More »

جن، بھوتوں اور چڑیلوں کا ڈیرا۔ قلعہ بھان گڑھ

بھان گڑھ

دنیا کے تقریباً ہر ملک میں ایسے شہر، قصبے، عمارتیں موجود ہیں جنہیں آسیب زدہ قرار دیا جا چکا ہے۔   لیکن دنیا بھر میں بھارت وہ واحد ملک ہے جہاں بھوت پریت، چڑیل،  بدروح کے متعلق سب سے زیادہ واقعات پائے جاتے ہیں۔ ویسے تو بھارت میں بہت سے مقامات آسیبی مشہور ہیں۔   لیکن آسیبی مقامات کی اس فہرست میں ...

Read More »

مجذوب کا چیک!

میری ایک بزرگ سے ملاقات تھی ۔ فقیری اختیار کرنے سے قبل یہ بزرگ مدراس سیشن عدالت کے جج تھے۔ بمبئی کے لوگ انہیں سائیں بنڈل شاہ بابا کہتے تھے ۔ بابا کا طریقہ بھی بڑا نرالا تھا ۔ یہ رسّی کا بہت بڑا بنڈل بناتے تھے ۔ ہمہ وقت اسے کھولتے اور لپیٹتے رہتے تھے ۔ اسی لئے لوگ ...

Read More »