Tag Archives: prophet era

حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے بین الاقوامی تعلقات۔

عرب

(بحوالہ: ڈاکٹر حمید اللہ) یغمبراسلامﷺ نے صر ف دفاع کی خاطر اور وہ بھی بڑے تامل کے ساتھ ہتھیار اٹھائے تھے۔ جب اسلام کے پرانے دشمنوں کی احمقانہ معاندت ختم ہوگئی تو آپﷺ کا صرف ایک ہی کام اور ایک ہی مقصد رہ گیا کہ عرب اور دیگرممالک میں پرامن طورپر اسلام کی تبلیغ کی جائے۔ حدیبیہ سے واپسی کے ...

Read More »