Tag Archives: Urdu Diary

سلطنت عثمانیہ کی مکمل تاریخ…. (عثمان غازیؒ)

عثمان غازی

سلطنت عثمانیہ جس سے شاید ہماری نئی جنریشن واقف نہ ہو۔  یہ مسلمانوں کی سب سے مضبوط اور سب سے زیادہ عرصے تک قائم رہنے والی سلطنت تھی۔ اس کی حدود تین براعظموں تک پھیلی ہوئی تھی۔ خدا نے اس سلطنت کو ایک کے بعد ایک ایسے قابل اور عظیم فرمانراؤں سے نوازا کہ جنہوں نے اس کی شان و ...

Read More »

عجیب و غریب بادشاہ! جو محنت مزدوری کرکے اپنا پیٹ پالتا ہے۔

آپ نے جاہ و جلال کے مالک بے شمار بادشاہوں کے واقعات سن رکھے ہوں گے۔ کچھ تو ایسے بادشاہ بھی تاریخ میں گزرے ہیں کہ وہ جہاں سے گزرتے وہاں سڑکیں بن جایا کرتیں اور جہاں قیام کرتے وہاں شہر تعمیر ہوجاتے۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے بادشاہ کا قصہ سنائیں گے جو بادشاہ ہونے کے ساتھ ...

Read More »

دنیا کی سب سے چھوٹی سلطنت۔ آبادی صرف گیارہ افراد

آج تک آپ نے اُردوڈائری پر دنیا کی بڑی بڑی سلطنتوں کے قصے تو سنے ہوں گے لیکن ہم آپ کو آج دنیا کی سب سے چھوٹی سلطنت کی سیر پر لیے چلتے ہیں یہ ایک ایسی سلطنت ہے جس میں کل 11 لوگ رہتے ہیں اور وہ بھی پارٹ ٹائم جی ہاں یہ بے حد دلچسپ سلطنت ہے  کنگڈم ...

Read More »

تاریخ انسانی کی خونخوار ترین فوج! ینی چری

سلطان مراد اول کے دور 1362-1389 میں ینی چری نام کی ایک فوج قائم کی گئی۔ ینی چری سلطنت عثمانیہ کی جری فوج اور سلطان کی ذاتی محافظ ہوتی تھی۔ ایک یورپی مصنف کے مطابق ینی چری میں مفتوحہ علاقوں کے غیرمسلم بچوں کو تربیت کے بعد شامل کیا جاتا تھا۔ ان غیر مسلم بچوں کو مسلمان کرنے کے بعد ...

Read More »

سلطنت عثمانیہ کی عظیم بحری فوج

سلطنت عثمانیہ کی بحریہ چودھویں صدی عیسوی کے اوائل میں تشکیل دی گئی۔ اس کی سربراہی قیودان پاشا (گرینڈ ایڈمرل) کرتا تھا۔ اس عہدے کو 1867ء میں ختم کر دیا گیا۔ 1308ء میں بحیرہ مرمرہ میں جزیرہ امرالی کی فتح عثمانیوں کی پہلی بحری فتح تھی۔ 1321ء میں اس کے جہاز پہلی بار جنوب مشرقی یورپ کے علاقے تھریس میں ...

Read More »

سلطنت عثمانیہ کے سلطان سلیمان عالیشان کے گمشدہ دل کی تلاش۔

سلطنت عثمانیہ کے دسویں، سب سے بہترین اور مقبول ترین سلطان سلیمان کا گمشدہ دل پچھلے 400 سو سالوں سے تاریخ کی ایک نا سلجھنے والی پہیلی بنا ہوا ہے۔ لیکن اب ہنگری کے محققین کی ایک ٹیم اسی مہیںے سلطان سلیمان کے دل کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کرنے والی ہے۔ خیال ہے کہ ہنگری کے علاقے زیگیٹوار ...

Read More »

نادر شاہ! پانچ گھنٹے میں تین لاکھ آدمی قتل کرنے والا ظالم ترین بادشاہ

نادر شاہ

آج ہم ذکر کریں گے دنیا کے ظالم ترین بادشاہوں میں سے ایک نادر شاہ کا   جس کے حکم پر صرف پانچ گھنٹے میں تین لاکھ انسانی سروں کو تن سے جدا کردیا گیا۔  لیکن اس کی یہ ظالمانہ روش پیدائشی نہ تھی بلکہ یہ ان الم ناک حالات کا نتیجہ تھی جو اس کے عزیزوں اور دوستوں  نے اس ...

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے ٹکڑے کردینے والا نوجوان! لارنس آف عربیہ

لارنس آف عربیہ

یہ داستان ہےایک ایسے نوجوان کی کہ جس نے تن تنہا وہ کام کردکھایا جسےکئی ممالک کی فوجیں مل کر بھی نہ کرسکیں تھیں۔یہ کہانی شروع ہوتی  1907  عیسوی سے۔آکسفورڈ جیسس اسکول میں پڑھنے والا ایک طالب علم تھامس لارنس ۔ یہ لڑکا باقی اسٹوڈنٹس سے کافی الگ تھا۔جہاں باقی لڑکوں کو کھیل کود اور اپنی ہم عمر لڑکیوں میں ...

Read More »

چنگیز کی داستانِ عشق! اُس نے اپنی محبوبہ بورتائی کے لیے دنیا فتح کرڈالی۔

چنگیز خان

ترکوں کے جدِ امجد  جن کا نام ترک  تھایافث بن حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد میں سے تھے۔ ترک بن یافث کی نسل میں النجہ نامی ایک شخص کے گھر دو جڑواں بچے پیدا ہوئے۔ ان میں سے ایک نام مغول اور دوسرے کا نام تاتار رکھا گیا۔ ان دونوں بیٹوں سے جو نسلیں چلیں وہ مغول اور تاتار ...

Read More »

زندگی میں صرف ایک مرتبہ نہانے والی غلیظ ترین ملکہ ازابیلا اوّل

ہمارا آج کا موضوع ِ گفتگو ایک ایسی ملکہ ہے   جسے یورپ میں ایک نیشنل  ہیرو اور نجات دہندہ کی سی حیثیت حاصل ہے۔  اسپین میں جگہ جگہ اس کی مجسمے نظر آتے ہیں اور  یورپی سماج میں اس کا نام نہایت احترام سے لیا جاتا ہے۔    لیکن دوسری طرف  آج بھی یہ ملکہ مسلمانوں کی نزدیک   یزید و فرعون  ...

Read More »